110۔ مضبوط آدمی

اَلَا وَاِنَّ الشَّجَرَةَ الْبَرِّيَّةَ اَصْلَبُ عُوْداً، والرَّوَائِعَ الْخَضِرَةَ اَرَقُّ جُلُوْداً۔ (خط ۴۵) یاد رکھو کہ جنگل کے درخت کی لکڑی مضبوط ہوتی ہے اور تر و تازہ پیڑوں کی چھال کمزور اور پتلی ہوتی ہے۔ اس فرمان میں انسانی تربیت کا ایک اہم اصول بیان کیا گیا ہے۔ اگر کوئی درخت بیابانوں اور خشکی کے … 110۔ مضبوط آدمی پڑھنا جاری رکھیں